"آزاد ملک (سیاست)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Freedom House > فریڈم ہاؤس
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 14:
'''آزاد ملک''' ([[انگریزی]] میں ''Free country'') ملک میں آزادی کے وجود کا ایک سیاسی اور نظریاتی تصور ہے. اس میں جمہوری اداروں کا وجود شامل ہے جو عملی طور پر آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ اس میں نمائندہ حکومت، سیاسی جماعتیں، انجمن پیشہ وراں (ٹریڈ یونین)، سیاسی حزب اختلاف، حکومت کی شاخیں، عدلیہ کی آزادی، میڈیا کی آزادی شامل ہیں۔ اور اس میں وہ ادارے بھی ہوں جو سیاسی جبر، تشدد، مذمت اور آزادی سے انکار کی دیگر اقسام سے بچانے میں شامل ہوں۔
 
تاریخی سیاق و سباق میں [[دوسری جنگ عظیم]] میں اصطلاح آزاد ملک کو مغربی اتحادیوں کی شناخت کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ سرد جنگ کے دوران اصطلاح ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے اتحادیوں کے لئے استعمال کی جاتی تھی۔
 
[[فریڈم ہاؤس]] نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں '''دنیا میں آزادی کی حالت''' کے نام سے رپورٹ شائع کی ہے
 
اس میں ممالک کی درجہ بندی بطور '''آزاد ممالک'''، '''جزوی آزاد''' اور '''غیر آزاد''' کے طور پر کی ہے۔
 
[[تنظیم العفو بین الاقوامی]] اور [[نگہبان حقوق انسانی]] تنظیموں نے بھی انسانی حقوق اور سیاسی آزادی کے حوالے سے آزاد ملک کے تصور کی وپورٹ تیا کی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==