"پاکستان عوامی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏پاکستان عوامی اتحاد: درستی املا, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
م clean up, replaced: ← (48), ← (24), ← (12) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Political Party

| party_name = Pakistan Awami Tehrik
پاکستان عوامي تحريک
| party_logo = [[File:Awamitehreek.png|100px]]
| leader = [[طاہر القادری]]
| president =ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
| leader1_title = نائب صدر
| leader1_name = مظہر الحق
| leader2_title = سیکٹری جنرل
| leader2_name = خرم نواز گوندل
| colorcode = red
| foundation = مئی 1989
| ideology = [[Islamism|Moderate Islamism]],
[[Islamic democracy]],
[[Islamic socialism]]
| headquarters = [[لاہور]], [[پاکستان]]
| position = [[Centrism]]
'''[[Fiscal policy|Fiscal]]''': [[Centre-left]]
'''[[Social]]''': [[Centre-right]]
| website = http://www.pat.com.pk

سطر 43:

== انتخابات 2002ء ==
[[2002ء]] کے عام انتخابات میں پاکستان عوامی تحریک نے دوسری بار انتخابی سیاست میں حصہ لیا۔ صرف بانی قائد ڈاکٹر طاہرالقادری لاہور کے حلقے NA-127 سے نشست جیت سکے۔ پاکستان عوامی تحریک نے انتخابی ٹکٹ اپنے غریب و متوسط طبقے پر مشتمل کارکنان کو اہلیت و قابلیت کی بنیاد پر تقسیم کئے تھے، جو پاکستانی سیاست کے ضروری تقاضے (دھن، دھونس اور دھاندلی) پورے نہ کرنے کی بناء پر کامیاب نہ ہوسکے۔

== قومی اسمبلی سے استعفیٰ ==
[[15 اکتوبر]] [[2004ء]] کو ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے صدر پرویز مشرف کے آرمی چیف اور صدر پاکستان کے عہدے بیک وقت اپنے پاس رکھنے کے خلاف احتجاجاً بحیثیت رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دے دیا، جو پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا پہلا استعفی تھا۔ ان کا 85 صفحات پر مشتمل یہ استعفی ایک قومی دستاویزکے طور پر قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جو پس پردہ سازشوں کو بے نقاب کرتا ہے۔ استعفی کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری تنظیمات اور کارکنان کو ”عوامی بیداری شعور“ کا ٹارگٹ دے کر خود تحقیق و تالیف کیلئے بیرون ملک منتقل ہوگئے۔

== انتخابات 2008ء ==