"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی (درون ویکی روابط)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
: اب مذکورہ بالا عبارت میں عام افراد کے لیے آن لائن کا کلمہ سمجھنا دشوار ہوسکتا ہے ، لیکن اگر اسی عبارت کو یوں لکھا گیا ہو کہ ؛
* انٹرنیٹ پر <nowiki>[[آن لائن]]</nowiki> روابط انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔<br />
یہ اس طرح ظاہر ہوگا: انٹرنیٹ پر <nowiki>[[آن لائن]]</nowiki> روابط انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
: اس دوسری مثال میں چونکہ آن لائن کا لفظ نیلا اور کلک ایبل ہوگیا ہے اس لیے عام قاری بھی الجھن کا شکار ہوئے بغیر آن لائن پر کلک کر کہ اس لفظ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کر سکتا ہے۔
===روابط کب بنائیں؟===