"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائ
سطر 21:
| website =
}}
''' ایمن چغتائی''' جنکا اصل نام محمد ایاز بیگ تھا کی پیدائش3پیدائش نومبر1917[[3 نومبر]] [[1917ء]] کو ضلع [[ بہرائچ ]] کے نانپارہ قصبہ میں ہوئی تھی جنا بتھی۔ مرزا شہزاد بیگ آپ کے والد کا نام تھا ۔ آپ کے اسلاف سید سالار مسعود غازیؒغازی اور ان کے والد سید سالار ساہو ؒ کے ہمراہ [[ ہندوستان]] تشریف لائے۔مورثلائے۔ مورث اعلیٰ پہلے [[بارہ بنکی ]] ضلع میں رہے،اس کے بعد انھیںان ہی میں سےمرزا ولی بیگ بہرائچ تشریف لائےلائے۔ ایمن صاحب کا شمار انکیان کی چھٹی (6) پشت میں ہوتا ہے۔ (محمد ایاز بیگ ابن مرزا شہزاد بیگ ابن مرزا عبداللہ بیگ ابن مرزا جواہر بیگ ابن مرزا امام بیگ ابن مرزا ولی بیگ)۔
 
==ابتدائی حالات==
ایمن صاحب کے خاندان کے زیادہ تر افراد شہر بہرائچ کے محلہ ناظرپورہ میں آج بھی رہتے ہیں۔ایمن صاحب کے جد محترم حکیم مرزا عبداللہ بیگ طبابت میں دخل رکھتے تھے اسکے علاوہ شاعر بھی تھےاور تحلص عبد رکھتے تھے۔ایمن صاحب کے والد مرزا سہزاد پہلے محکمہ پولیس میں تھے پھر استعفا دے کر بسلسلہ ملازمت نانپارہ آگئے۔ اور یہں ایمن کی پیدائش ہوئی۔ ایمن کی اسکولی تعلیم اردو مڈل اور ہائی اسکول تک رہی۔اردو اعلیٰ قابلیت الہ ٰآباد اور ادیب کامل جامعہ اردو علی گڑھ کی اسناد ذاتی مطاعلہ کر کے حاصل کی ۔پھر ریاست نانپارہ میں 10سال ملازم رہے ۔ 6 سال ضلع پریشد میں ٹیچری کی اسی دوران ٹرینگ بھی حاصل کی 1953 میں چند احباب اور بزرگوں کے تعاون سے جنتا جونیر ہائی اسکول نانپارہ کو قائم کیا ۔جو بعد میں ترقی کی منزلیں طے کرتا ہوا مو جودہ وقت میں انٹر کالج ہو چکا ہے اور اب اسکا نام راحت جنتا انٹر کالج نانپارہ ہے ۔ اسکول کو قائم کرنے کے بعد ضلع پریشد سے استعفا دیکر اسی اسکول میں اردو ٹیچر ہوگئے۔ 1955 سے 1977 تک 22 سال اردو ٹیچر رہ کر عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ اسکے بعد مزدور مانٹیسری اسکول نانپارہ کے پرنسپل اور مانٹیسری جونیر ہائی اسکول کے نگراں کی حیثیت سے تا حیات علمی خدمات انجام دیتے رہے۔