"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ،ء
سطر 1:
[[Image:Khalidh.jpg|framepx|thumb|left|خالد حسن]]
پاکستان کے نامور صحافی، کالم نگار اور مترجم .۔
== ابتدائی زندگی ==
خالد حسن سنہ 19341934ء میں [[سری نگر]] میں پیدا ہوئے۔ سکولاسکول کی تعلیم [[جموں]] میں حاصل کی جہاں اُن کے والد ڈاکٹر نور حسین محکمہء صحت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے۔ خالد ابھی نویں جماعت میں تھے کہ تقسیم کا ہنگامہ اور [[پاک بھارت جنگ 1948|کشمیر کی جنگ]] شروع ہوگئی۔ اُن کا خاندان بمشکل جان بچا کر [[سیالکوٹ]] پہنچنے میں کامیاب ہوا جہاں سنہ 19481948ء میں خالد حسن نے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
 
== ملازمت ==