"مضافات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:06، 25 جولائی 2016ء

مضافات (Suburb) ایک رہائشی علاقہ یا ایک مخلوط استعمال علاقہ ہے جو ایک شہر یا شہری علاقے کے ایک حصہ یا ایک علیحدہ رہائشی علاقہ ہے شہر سے زیادہ فاصلے پر واقع نہیں۔

نساؤ کاؤنٹی، لانگ آئلینڈ نیویارک شہر کا مضافاتی علاقہ ہے