"یعقوب چرخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
شیخ خواجہ یعقوب چرخی اکابرمشائخ نقشبندیہ میں شمار ہوتے ہیں
=== ولادت ===
آپ کی ولادت [[غزنی]] کےقریب چرخ نامی گاؤں میں [[762ھ|762 ہجری]] بمطابق [[1361ء]] یا[[1362ء|1362 عیسوی]] میں ہوئی آپ کا نسب یوں ہےخواجہ یعقوب بن عثمان بن محمود بن محمد بن محمود الغزنوی ثم السررزی۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref>
=== تحصیل علم ===
آپ نے جامعہ [[ہرات]]([[افغانستان]]) اور [[مصر]] میں تعلیم حاصل کی۔مولانا شہاب الدین سیرامی مصری سے شرف تلمذ حاصل کیا فتویٰ کی اجازت علماء بخارا سے حاصل کی۔<ref name="جہان امام ربانی"/>
=== بیعت و خلافت ===
باطنی [[تعلیم و تربیت]] کے لیے پہلے [[خواجہ بہاؤالدین نقشبند]] بخاری کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان کے دست اقدس پر بیعت کی۔ خلوص و محبت سے خدمت و صحبت میں رہ کر آپ سے فیوض باطنی حاصل کیے۔[[شاہ نقشبند]]نے آپ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا تیرا ہاتھ ہمارا ہاتھ ہے، جس نے تمہارا ہاتھ پکڑا اس نے ہمارا ہاتھ پکڑا۔ گو آپ کو طریقہ نقشبندیہ کی اجازت شاہ نقشبندسے حاصل تھی لیکن آپ نے اس کی تکمیل [[علاؤالدین عطار]] کی صحبت میں رہ کر کی۔ اس لیے [[سلسلہ نقشبندیہ]] میں آپ کا نام علاؤالدین عطار کے بعد آتا ہے۔
 
=== تصنیفات ===
* "[[تفسیر یعقوب چرخی]]" آپ کی مشہور تصنیف ہے جو کہ قرآن و حدیث کے علاوہ تصوف و سلوک کے نکات پر بھی مشتمل ہے۔یہ صرف سورہ فاتحہ اور آخری دو پاروں پر مشتمل ہے اس کے علاوہ ایک فارسی رسالہ
* "[[رسالۃ الانسیہ]]"جو شاہ بہاؤالدین نقشبندکے فرمودات ہیں۔رسالہہیں۔
* رسالہ نائیہ،
* شرح رباعی ابوسعیدابی الخیر،
* ابدالیہ،
* شرح اسماءاللہ،
* مخطوطات، قرآن شریف کاتاجک زبان میں ترجمہ،
* دسالہ دوبارہ اصحاب وعلاماتِ قیامت۔
*
 
=== اولاد و امجاد ===
محمد یوسف چرخی آپ کے صاحبزدے اور جانشین ہیں ان کا مزار دوشنبہ سے 40 کلو میٹر دور چرتک کے مقام پر ہےان کے مزار پر امیر تیمور کےمقبرہ کی طرح مقبرہ ہے اور چند حجرے بھی ہیں۔<ref name="جہان امام ربانی"/>