"ناموسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 18:
 
;(ب) قانونی پہل
[[قومی کمیشن برائے خواتین]] (National Commission for Women) نے ایک اکائی قائم کی ہے جو کہ جرائم کو دیکھتی ہے اور متاثرین قانونی جارہ جوئی میں مدد کرتی ہے۔
 
;(ج) قانون سازی کی کوشش
[[بھارت]] کی حکومت کے زیر غور ایک تجویز ہے [[تعزیرات ہند]] کی دفعہ 300 میں ایک ذیلی دفعہ جوڑ دی جائے جو کہ عزت و آبرو سے جڑے قتل کے معاملوں پر مرکوز ہو۔ یہ دفعہ قتل کے جرم پر روشنی ڈالتی ہے جس کی سب سے بڑی سزا موت ہے اور کم ترین سزا جرمانہ ہے۔ یہ بھی زیر غور ہے کہ ان معاملوں میں مدد کے لیے [[بھارت]] کے قانون شہادت (Indian Evidence Act) اور خصوصی شادی کے قانون (Special Marriage Act, 1954) میں ترمیم کی جائے تاکہ دو الگ سماجی پس منظر کے لوگ شادی کے لیے اپنی رضامندی ظاہر کرنے کے بعد انہیں شادی کی قانونی کاروائیکارروائی کے لیے لازمی 30 دنوں کے انتظار کے مرحلے سے گزرنا نہ پڑے۔ یہ ترمیم اس لیے ضروری سمجھی جارہی ہے کیونکہ ان شادی بیاہ کے مواقع پر جوڑوں کے بیچ قانونی طور پر رشتہ تسلیم کیے جانے جانے کے لیے عموماً 45 دن لگتے ہیں۔ اس دوران لڑکے اور لڑکی دونوں کی جانوں کو خطرہ ہوسکتاہے۔<ref name = IJMTP>”Honor Killing”, Shivam Joshi, Journal of IPEM (Noida), Volume 8, No.2, July-Dec 2014, ISSN 0974-8903 pp 80-85.</ref>
 
==مزید دیکھیے==