"نناوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً (4) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 24:
نُنا وُت کے بننے سے کینیڈا میں واحد جگہ ایسی بنی جہاں چار مختلف ریاستیں یا صوبے ملتے ہیں۔ یہ جگہ نُنا وُت، شمال مغربی ریسست، مینی ٹوبہ اور ساسکچیوان کی سرحدیں ملتی ہیں۔ یہ جگہ کافی شمال میں ہے اس لئے یہاں عموماً سیاح نہیں آتے۔ نُنا وُت کا سب سے بلند مقام باربیاؤ کی چوٹی ہے۔
 
نُنا وُت کی انتہائی کم آبادی کی وجہ سے اسے صوبے کا درجہ شاید کبھی نہ مل پائے۔ تاہم اگر یوکون کو جو کہ آبادی میں نُنا وُت سے ذرا سی زیادہ ہے، کو صوبے کا درجہ مل جائے تو نُنا وُت کو بھی صوبہ بنایا جا سکتا ہے۔
 
عام طور پر یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ نُنا وُت کو شمال مغربی ریاست سے الگ کیا گیا ہے۔ ایسا نہیں ہے۔
سطر 34:
یک ایوانی اسمبلی برائے نُنا وُت کے ممبران کا انتخاب الگ الگ ہوتا ہے کیونکہ یہاں کوئی پارٹی نہیں ہوتی۔ مقننہ عموماً اکثریت رائے سے کام کرتی ہے۔ حکومت کا سربراہ نُنا وُت کا پریمئر ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب قانون ساز اسمبلی کرتی ہے۔
 
ریاست کی پہلی قانون ساز اسمبلی کو 16 جنوری 2004 میں تحلیل کیا گیا جس کے فوراً بعد انتخابات ہوئے۔ 2007 تک نُنا وُت اپنی دوسری حکومت کے دور سے گذرگزر رہی ہے۔
 
اپنی پالیسیوں پر تنقید کے بعد پریمئر پال اوکلیک نے ایک مشاورتی کونسل بنائی ہے جس کا کام یہ طے کرنا ہے کہ کیسے مقامی افراد کو قانون سازی اور ریاست کے روز مرہ کاموں میں نمائندگی دی جائے۔