"کوارک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ (2) using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
[[ذراتی طبیعیات]] میں {{ٹ}}'''کوارک'''{{ن}} ، {{ٹ}} [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] {{ن}} کی دو قسموں میں سے ایک قسم [[فیرمیون]] سے تعلق رکھنے والے دو [[ذرہ|ذرات]] میں سے ایک ہیں (دوسرے [[نحیفہ]] / leptons کہلاتے ہیں)۔ کوارک وہ واحد ، [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] ہیں جو
== شجرہ ==
اصل میں تمام {{ٹ}} [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] {{ن}} کی اپنی [[غزل (طبیعیات)|غــزل یا spin]] کے اعتبار سے دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں یعنی یوں کہہ لیں کہ، [[نظریہ احصاء غزل]] (spin statistics theorem) کے ذریعہ اخذ کردہ [[ذراتی احصاء|مقداریہ احصاء]] (quantum statistics) کو استعمال کرتے ہوۓ انکو دو ذیلی اقسام میں بانٹ دیا جاتا ہے:
* [[فیرمیون]] --- وہ ذرات جو عموما [[مادہ|مادے]] سے منسلک ہوں اور یہ [[صحیح عدد]]ی غـزل (integer spin) رکھتے ہیں
** فیرمیونوں کی پھر مزید دو بڑی اقسام ہوتی ہیں 1- کوارک اور 2- [[نحیفہ]]
* [[بوسون]] --- وہ ذرات جو
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
|