"کٹل فش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 36:
[[ملف:Cuttlefish eye.jpg|thumb|کٹل فش کی آنکھ کی پتلی]]
 
آکٹوپس اور اسکوئڈ کی طرح کٹل فش بھی دشمن کو دھوکہدھوکا دینے کے لیئے لیے پانی میں [[سیاہی]] چھوڑتی ہے اور اسکی آڑ میں دُم کی طرف فرار ہو جاتی ہے۔ کٹل فش میں بھی رنگ بدلنے کی بڑی صلاحیت ہوتی ہے۔ اگر جسمانی وزن کے لحاظ سے دیکھا جائے تو [[غیر فقاری]] جانوروں میں سب سے بڑا [[دماغ]] کٹل فش کا ہوتا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ اپنے جسم کے رنگ اور ڈیزائن تیزی سے بدل کر کٹل فش آپس میں گفتگو کر سکتی ہیں۔<br />
مچھیرے دوسری مچھلیاں پکڑنے کے لیئے لیے کٹل فش کو اکثر چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==