"ہیلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ ہیلیئم کو بجانب ہیلیم منتقل کیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 10:
 
== طبیعی خاصیت ==
ہیلیئم میں آواز کی رفتار ہوا کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے۔ اگر کوئی انسان تھوڑی سی ہیلیئم سونگھ لے تو اسکی آواز چند سیکنڈ کے لیئے لیے پتلی ہو جاتی ہے۔ اسکے برعکس [[زینون]] یا [[سلفر ہیکزا فلورائیڈ]] سونگھنے سے آواز بھاری ہو جاتی ہے۔<br />
{{Listen|right|filename=Helium article read with helium.ogg|title=Effect of helium on a human voice|description=انسانی آواز پر ہیلیئم کا اثر ۔شروع میں پتلی بعد میں اصلی|format=[[Ogg]]}}
 
ہیلیئم<sup>4</sup> ٹھنڈا کرنے پر 4.2K پر مایعمائع بن جاتی ہے اور 2.17K پر [[سپر فلوئڈ]] میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
 
اگر ہیلیئم<sup>3</sup> اور ہیلیئم<sup>4</sup> کی برابر برابر مقدار کو ملا کر انتہائی ٹھنڈا کیا جائے تو 0.8K پر دونوں مایعات الگ الگ ہو جاتے ہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہیلیئم<sup>4</sup> کے ایٹم [[bosons]] جبکہ ہیلیئم<sup>3</sup> کے ایٹم [[فرمیون]] ہوتے ہیں۔