"کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏تاریخ: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 115:
ستمبر1996ء میں [[طالبان]] نے کابل پر قبضہ کرلیا اور سابق صدر [[نجیب اللہ]] اوران کے بھائی کو گرفتار کرکے سرعام پھانسی دے دی۔ طالبان کے قبضے کے ساتھ ہی دیگر تمام ملیشیائوں کے درمیان جنگ بندہوگئی اور برہان الدین ربانی، گلبدین حکمت یار،عبدالرشید دوستم، [[احمدشاہ مسعود]] اوردیگرتمام شہر سے فرار ہوگئے ۔
 
تقریباًً 5 سال بعد اکتوبر2001ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] نے [[افغانستان]] پرجارحیت کرتے ہوئے طالبان کی حکومت کاخاتمہ کرلیا۔ جس کے بعد امریکہ نواز [[حامد کرزئی]] افغانستان کے نئے صدر قرارپائے ۔
 
== سیاحت ==