"ضلع جیکب آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 49:
 
تازہ ترین قومی [[مردم شماری]]، جو [[1998ء]] میں ہوئی، کے مطابق ضلع کی کل آبادی 14،25،572 ہے جس میں سے 24 فیصد آبادی شہروں میں رہائش پزیر ہے۔ ضلعی صدر مقام [[جیکب آباد]] شہر ہے۔
 
 
== انتظامی تقسیم ==
سطر 71 ⟵ 70:
علاوہ ازیں ضلع جیکب آباد قومی شاہراہ کے ذریعے ملک کے دیگر علاقوں سے منسلک ہے۔ یہاں سے روزانہ کی بنیاد پر [[کراچی]]، [[لاہور]]، [[اسلام آباد]] اور [[کوئٹہ]] کے لیے ریل گاڑیاں اور بسیں وغیرہ چلتی ہیں۔
 
جیکب آباد کا [[شہباز فضائی اڈہ]] [[پاک فضائیہ]] کے زیر انتظام ہے لیکن یہاں سے مسافر پروازیں بھی چلائی جاتی ہیں۔[[دہشت پر جنگ|دہشت گردی کے خلاف جنگ]] میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کے اتحادی کی حیثیت سے پاکستان سے یہ فضائی اڈا امریکی افواج کے حوالے کیا ہے جنہوں نے [[جنگ افغانستان]] میں مخالفین کے ٹھکانوں کو نشانے بنانے اور اپنے فوجیوں کو رسد کی فراہمی کے لیے اس فضائی اڈے کا بھرپور استعمال کیا۔ آج بھی امریکی فوجی اہلکاروں اور ہوائی جہازوں کی بڑی تعداد اس اڈے پر موجود ہے۔
 
== مشہور شخصیات ==