"لنڈن بی جانسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[ملف:37 Lyndon Johnson 3x4.jpg|thumb| لنڈن بی جانسن]]
[[ملف:Lyndon Johnson Signatre 2.svg|thumb| لنڈن بی جانسن کا نمونہ دستخط]]
 
پیدائش: [[27 اگست]] [[1908ء]]{{سطر}}
انتقال: [[22 جنوری]] [[1973ء]]
 
'''لنڈن بی جانسن''' {{دیگر نام | انگریزی = Lyndon Baines Johnson}} [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کا چھتیسواں صدر تھا۔ ریاست [[ٹیکساس]] کے ایک قصبے میں پیدا ہوئے۔ [[سان مارکلس]] میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[ہوسٹن]] میں دو سال معلم رہے۔ پھر [[جارج ٹاؤن یونیورسٹی]] سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1937ء میں ایوان نمائندگان کے رکن منتخب ہوئے اور اس کے بعد مسلسل پانچ مرتبہ اس ایوان کے رکن منتخب ہوتے رہے۔ 1948ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ نومبر 1960ء کے عام انتخابات میں نائب صدر چنے گئے ۔ نومبر 1963ء میں صدر [[جان آف کینڈی]] کے قتل کے بعد صدر بنے ۔ 1969ء میں سیاسی زندگی سے ریٹائر ہوگئے۔
 
 
{{امریکی صدور}}