"سورہ بقرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38:
سورہ بقرہ کے نزول کے وقت ان مختلف اقسام کے منافقین کے ظہور کی محض ابتدا تھی اس لئے اللہ تعالٰی{{ا}} نے ان کی طرف صرف اجمالی اشارات فرمائے بعد میں جتنی جتنی ان کی صفات اور حرکات نمایاں ہوتی گئیں اسی قدر تفصیل کے ساتھ بعد کی سورتوں میں ہر قسم کے منافقین کے متعلق ان کی نوعیت کے لحاظ سے الگ الگ ہدایات بھیجیں گئیں۔
==سورہ بقرہ میں آیات اور تعدادِ رکوع==
سورہ بقرہ میں '''آیات کی تعداد 286''' ہے جبکہ''' 40 رکوع '''ہیں۔ سورہ بقرہ کے ابتدائی '''16 رکوع پہلے پارہ میں،میں'''، '''16 رکوع دوسرے پارہ میں '''اور''' 8 رکوع تیسرے پارہ کے ابتدائی حصے میں''' موجود ہیں۔ سورہ بقرہ میں '''کلمات کی تعداد 6121''' اور '''حروف کی تعداد 25500''' ہے۔ اس سورہ میں کوئی '''سجدہ نہیں''' ہے۔
{{سورت
|2