"حرف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
<big>حرف کا مفہوم</big>
 
'''حرف (Letter) ''' سے مراد قواعد میں [[ابجدیہ|ابجدیہ (Alphabets)]] کے کسی ایک رکن کی ہوتی ہے۔ وہ [[لفظ]] ہے جو تنہا اپنے پورے معانی نہ دے بلکہ اسموں ، فعلوں یا دو جملوں کے ساتھ مل کر اپنے پورے معنی ظاہر کرے۔ حرف کے کام دو اسموں کو ملانا دو فعلوں کو ملانا ، دو چھوٹے جملوں کو ملا کر ایک جملہ بنانا ، اسموں اور فعلوں کا ایک دوسرے سے تعلق ظاہر کرنا ہے۔ استعمال کے لحاظ سے [[حروف]] کو چار بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
 
1۔ وہ حروف جو اسموں اور فعلوں کے باہمی تعلق کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ مثلاً کا ، کے ، کی ، کو وغیرہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حرف»