30,683
ترامیم
م (Tahir mq نے صفحہ عصر کو بجانب عصر (نماز) منتقل کیا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
عصر [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری [[نماز]] ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔
== نماز عصر کا وقت ==
نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے [[ڈوبنے]] تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت [[مکروہ]] ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لئے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا [[حرام]] ہے۔
|