"جرمن خسرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
'''جرمن خسرہ''' (جرمن میزیلز German measels) ایک [[وائرس]] سے لگنے والی بیماری ہے جوکسی بھی عمر کے انسان کو لگ سکتی ہے۔ اسے رُبیلا (Rubella) بھی کہتے ہیں۔ عام طور پر یہ ایک معمولی بیماری ہے جو چند دنوں میں خودبخود ٹھیک ہو جاتی ہے۔ مگر اگر یہ کسی حاملہ عورت کو ہو جائے تو پیٹ میں موجود بچے کو سخت متاثر کرتی ہے۔ ایسے بچے حمل کے دوران ہی مر بھی سکتے ہیں یا پھر ایسے جسمانی اور ذہنی امراض کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں جن کا عمر بھر کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا۔
{{Infobox disease
| Name = Rubella