"محمد بن ابوبکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ محمد بن ابی بکر کو محمد بن ابوبکر کی جانب منتقل کیا: زیادہ صحیح
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
== ولادت ==
محمد بن ابوبکر کی ولادت [[25 ذو القعدہ]] [[9ھ]] کوذوالحلیفہ میں ہوئی [[سنن نسائی]] میں ان کی ولادت کا ذکر ہے۔
:’’ابوبکر صدیق [[حجۃ الوداع]] کے موقع پر رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج کرنے کے واسطے نکلے ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اسماء بنت عمیس بھی تھیں جس وقت وہ مقام [[ذوالحلیفہ]] پہنچ گئے تو اسماء کے پیٹ سے محمد بن ابوبکر کی ولادت ہوئی اس پر ابوبکر رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور بتایا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم ان کو حکم دو کہ غسل کرنے کے بعد [[احرام]] باندھ لیں اور حج کی نیت کرلیں پھر حج بیت اللہ کے [[طواف]] کے علاوہ تمام کام کریں جو کہ دوسرے لوگ کرتے ہیں‘‘۔ <ref>سنن نسائی:جلد دوم:حدیث نمبر 575</ref>
 
== کنیت ==