"مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
 
==مسیحیت==
[[تصویر:Christus Ravenna Mosaic.jpg|thumbnailتصغیر|200px]]
مسیحیوں میں [[عیسیٰ علیہ السلام|یسوع]] مسیح کو اُن کا نجات دہندہ سمجھا جاتا ہے، بائبل میں یسوع مسیح کو یہودیوں کا بادشاہ لکھا گیا ہے۔ انہیں ہی وہ مسیح مانا گیا ہے جس کا یہودی انتظار کر رہے تھے۔ مزید یسوع مسیح کے متعلق اُن کا یہ تصور ہے کہ انہوں نے انسانوں کے گناہوں کا کفارہ اپنی جان دے کر کیا، اس لیے بھی وہ انسانیت کے نجات دہندہ ہیں۔
 
==اسلام==