"کتاب جوبلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''کتاب جوبلی''' یا '''لیسر پیدائش''' ('''لیپٹو پیدائش''') ایک قدیم یہودی مذہبی کت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''کتاب جوبلی''' یا '''لیسر پیدائش''' ('''لیپٹو پیدائش''') ایک قدیم [[یہودی]] مذہبی کتاب ہے۔ یہ کتاب 50 بابوں پر مشتمل ہے۔ جس کو [[حبشی آرتھوڈوکس چرچ یونیفکیشن]] اور [[بیٹہ اسرائیل]] مذہبی کتاب سمجھتے ہیں۔ حبشی یہودیوں میں اس کتاب کو ”ڈویژن کی کتاب“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔([[گیز زبان|گیزر]] : መጽሃፈ ኩፋሌ ''Mets'hafe Kufale'')۔ ''جوبلی'' کو [[پروٹسٹنٹ]]، [[مشرقی آرتھوڈوکس]] اور [[رومن کیتھولک]] کلیسا [[من گھڑت تحریر]] تحریر سمجھتے ہیں<ref name ="Harris">[[:en:Stephen L Harris|Harris, Stephen L.]], Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.</ref>
 
 
== حوالہ جات ==