"وایو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 17:
}}
 
'''ہندو دیومالا''' اس کا مصدر ’ وا ‘ یعنی ہوا کا جھونکا ہے ۔ وایو [[پران]] اور اس کیکے [[تجسیماوتار]] کے لیے برتاکہا جاتا ہے ۔ [[رگ وید]] میں سوائے ایک جگہ کے جہاں اسے پرش کا سانس کہا گیا ہے ہر جگہ [[آندھی]] یا ہوا کے لیے برتا گیا ہے ۔
رگ وید کے اس بیان کی وضاحت سے ’ نفس حیات ‘ یعنی ’ پران ‘ کا تصور پیدا ہوا ۔
اتھر وید کے مطابق وایو کے ساتھ پاک کرنے ، بدقسمتی سے نجات دلانے اور دشمنوں کی کمانیں برباد کرنے کی قوت وابستہ کی جاتی رہی ہے ۔ وایو مویشیوں کے قرب میں خوش رہتا ہے اور پھول اس کے نزدیک مقدس ہیں ۔ رگ وید میں اسے اندر کا مقرب دکھایا گیا ہے ، جہاں وہ اس کے ہمراہ سات گھوڑے جتے رتھ میں پایا جاتا ہے ۔