"سنگٹھن تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''سنگٹھن تحریک''' ایک فرقہ وارانہ جماعت جس کا بنیادی مقصد ہندوؤں کو ایسی تعلیم و تربیت سے روشناس کرانا کہ وہ اپنی حفاظت ،تعلیم و تربیت، نظم و نسق کرنے کے ساتھ ساتھ مخالفین کا اچھی طرح سے مقابلہ کرنا تھا۔
== بانی تحریک ==
سنگٹھن تحریک کا بانی انتہا پسند [[پنڈت مدہن مالویہ]] تھا جس کا مقصد [[ہندوستان]] کو مکمل طورپر ہندوبنانے اور مسلمانوں کویہاں سے نکالنے کیلئے سنگٹھن جیسی پر تشدد تحریک کا آغازکیا۔ جس کا مقصد پہلے مسلمانوں کو ہندو ([[شدھی تحریک|شدھی]]) بنانااگر وہ نہ مانےمانیں توا نہیں سنگٹھن یعنی قتل کر نا تھا۔ <ref>[https://daily.urdupoint.com/article/international/india-main-nayi-shuddhi-tehreek-shoro-6101.html اردو پوائنٹ]</ref>
 
== تحریک کا مقصد ==
سنگٹھن تحریک کا مقصد ہندوؤں کو منظم اور ایک جنگجو فورس تیار کرکےمسلمانوں سے جنگ کرنا تھا۔[[ہندو مہاسبھا]] اگرچہ غیر سیاسی تنظیم تھی مگر شدھی اور سنگٹھن تحاریک کی ترغیب پر مہاسبھا بھی سیاست میں ملوث ہوگئی جس نے مسلم دشمنی میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی۔یہ پارٹی مسلم دشمنی میں اس حد تک آگے بڑھی کہ اس نے اعلان کر دیا کہ مسلمان ہندوستان میں غیر ملکی ہیں اگر واپس جانا چاہیں تو بہتر اور اگر ہندوستان میں رہنا چاہیں تو انہیں ہندومت قبول کرنا ہوگا۔