"تبادلۂ خیال سانچہ:دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
جواب، جواب
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
== سابقہ گفتگو ==
اس سانچے میں تحریک طالبان کا انداراج نہیں ہونا چایئے، کیونکہ طالبان افغانستان سے شروع ہوئے اور ان کے نظریہ جنگ دیو بند سے میل نہیں کھاتا، یہ ضرور ہے کہ پاکستانی دیوبندی مدارس و مفتی ان کی ایک عرصہ تک حمایت کرتے آئے ہیں، اور کچھ طالبان کے سرکردہ حضرات بھی پاکستانی دیوبندی مدارس سے تعلیم حاصل کر کے گئے، لیکن دیوبندی اور بریلوی کی اصطلاح صرف ان مخصوص فروعی مساہل کے اختلاف اور بعض شخصیات پر حکم کفر ، جیسے مسلئے ہیں۔ طالبان دیوبندی حضرات کی طرح بدعت و شرک کی تعریف میں غلو نہیں کرتے، اور ویسے بھی اب ان پر دہشت گرد ہونے کا الزام ہے جس کی وجہ سے ان کو دیو بندی بنا کر پیش کرنا یا تاثر دینا مناسب نہیں، ورنہ تو پھر صرف دنیا میں شعیہ، دیو بندی، اور بریلوی تین فرقے ہوئے نا؟--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 14:58, 27 مئی 2014 ([[UTC|م ع و]])
:اس سانچہ میں صرف کلیدی شخصیات کااندارج ہونا چاہیے، نا کہ ہر ایک دیوبندی مولوی کا۔ سانچہ بلا صرورت طویل ہوتا جا رہا ہے۔ اس میں collapsible سانچہ استعمال کیا جائے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 16:15, 7 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
سطر 11 ⟵ 12:
:سپاہ صحابہ وغیرہ بھی پاکستان میں کالعدم ہیں۔ اس لیے طالبان کو دہشت گردی کی بنیاد پر اس سانچے سے نہیں ہٹایا جانا چاہیے، اور نہ ہی ان کا تعلق افغانستان سے ہونےپر۔ کلیدی شخصیات کا الگ سانچہ بنا کر اسے اس سائیڈ بار میں شامل کیا جانا چاہیے۔دیوبندی شخصیات میں وہ شخصیات شامل ہیں جو وہاں سے فارغ التحصیل ہیں اب اگر طالبان کا کوئی بندہ دیوبندی مدرسے سے پڑھا ہے تو اس کا نام بھی دیوبندی شخصیات میں ہونا چاہیے۔احمدی حضرات کے خلاف ایک آئینی فیصلہ موجود ہے، جس کے ریفرنس سے ہم انہیں مسلمان نہیں لکھ سکتے، اگر دارالعلوم دیو بند نے طالبان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا تو اس کا نام اس سانچے میں ڈالنا چاہیے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 20:28, 2 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
::طالبان سے متعلق میری وہ رائے 2014ء مئی کی ہے۔ اب انگریزی ویکی کے سانچہ سے بھی طالبان کو نکال دیا گیا ہے۔ طالبان نے کبھی خود کو دیوبندی نہیں کہا، نہ ہی ان کی شہرت دیوبندی مسلک سے ہے۔ ترویج اردو آپ ایک بات سمجھنا ہی نہیں چاہتے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ اس سانجہ میں جو کلیدی شخصیات تھیں۔ اب بھی ہیں۔ مگر آپ نے جس رفتار سے اس میں اضافہ شروع کیا ہوا تھا۔ وہ درست نہیں تھا۔ میں نے آپ کو کل بھی کہا کہ آپ الگ الگ دیوبند علماء جن پر مضامین موجود ہیں۔ ایک چھوڑ کئی سانچے بنا دیں۔ میں ایک سانچہ میں اتنی تعداد نہ ہو کہ سانچہ کا مقصد ہی فوت ہو جائے۔ کسی سانچہ یا زمرہ کا مقصد ایک موضوع پر مضامین کو جمع کرنا ہے۔ اب جن موضوعات کے تحت کثیر صفحات ہوں۔ ان کو درجہ بدرجہ تقسیم کرتے چلے جاتے ہیں۔ جس سے صارف کو ایک ہی مقام پر ایک ہی موضوع کی ایک خاص شاخ پر روابط دستیاب ہو جاتے ہیں۔ اب یہ ہوا دیوبندی، کلیدی اب دوسرا ہے، تبلیغی جماعت کا جس سے صارف کو خاص تبلیغی جماعت سے منسلک دیوبندی علماء ایک جگہ جمع مل جائیں گے۔ پھر ہے سپاہ صحابہ، جس سے اس تنظیم سے منسلک علمائے دیوبند ایک جگہ جمع مل جائیں گے۔ اسی طرح آپ تکلف کریں اور فضلاء مدرسہ دیوبند، دارلعلوم کراچی، مفسرین علمائے دیوبند، شارحین علمائے دیوبند، سیاست دان علمائے دیوبند، اور شعراء جس شعبہ حیات اور جس طرز کا بہتر لگے سانچہ بنا کر صرف اس سے متعلق علماء کے روابط اس میں ڈال دیں۔ مزید دیکھیے [[سانچہ:ندوی فضلا]]، [[سانچہ:ندوۃ العلماء]] اب یہ ایک ہی موضوع ہے اگر اسے ایک بنا دیا جائے تو سانچہ بلا وجہ طویل ہو جائے گا۔ اور صارف کو شخصیات مین فرق کرنا مشکل ہو گا کہ کون کون سے ندوی سے کیا نسبت رکھتے ہیں۔ تنظیم کا مقصد ہی اشیاء کو تقسیم در تقسیم کر کے آخری نقطہ تک لے جانا ہوتا ہے۔ دیکھیے [[شجر پورفائیری]] اسی کی بنیاد پر ساری دنیا ہر ایک شعبہ حیات میں منظم کرتی ہے۔ آپ بھی سمجھنے کی کوشش کریں۔ اور ہاں میں سانچہ بریلوی کو بھی اسی طرح کا کرنے لگا ہوں۔ تا کہ اس میں سے غیر کلیدی شخصیات نکل جائیں۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 12:30, 3 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== وقتی طور پر پابندی ہٹانے کی گزارش ==
تمام منتظمین سے گزراش ہے کہ اس سانچے سے کچھ وقت کے لیے پابندی ہٹادیں تاکہ اس سانچے کو تمام سانچوں کی طرح کرسکیں ([[سانچہ:سنی اسلام]] و [[سانچہ:بریلوی تحریک]] یعنی ان کی طرح بند اور کھل سکے)-- [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#30C;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#80F;">تبادلہ خیال</sup>]] 10:37, 4 جون 2017 ([[UTC|م ع و]])
واپس "دیوبندی" پر