"سید شاہ حبیب الحق عمادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
== بیعت ==
28؍شوال [[1311ھ]] کو بروز عرس چراغ عظیم آباد مولانا حافظ سید شاہ محمد نصیر الحق سے آپ کی بیعت ہوئی اور اسی وقت اجازت و خلافت تفویض ہوئی۔
شاہ رشید الحق کے وصال کے چوتہےچوتھے دن شاہ محمد حبیب الحق کی سجادہ نشینی ہوئی آپ کی شخصیت صبر و توکل کا پیکر تھی۔ دنیاوی جاہ و منصب کو کبھی خاطر میں نہ لائے۔ مرید بھی ہر کس و ناکس کو نہیں کرتے تہے۔تھے۔ احکام شریعت کے سخت پابند تہے۔تھے۔
 
== تالیفات ==
آپ نے قرآن مجید کے تیسوں پارے کی تفسیر لکھی اور ایک رسالہ '''آثار قیامت''' کے نام سے لکھا یہ دونوں شائع ہو چکی ہیں۔