"دعوت اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Protected "دعوت اسلامی": حساس موضوع ([ترمیم=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود) [منتقل=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود))
←‏سماجی خدمات: اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 46:
== سماجی خدمات ==
 
دعوت اسلامی نے معاشرے میں اصلاحی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا پاکستان میں آنے والے [[2008]] میں آنے والے ہولناک زلزلے، [[2010]] میں سیلاب کی ہر طرح سے مدد کی گی۔ جیل خانوں میں بھی تبلیغ کا کام کررہے ہیں۔ جیل خانوں میں ‌قرآن پاک کا حفظ و ناظرہ کی تعلیم، [[کنزلایمانکنزالایمان]] کی تقسیم، محافل زکر و [[نعت]] ، جب کے [[کراچی]] کی [[سینڑل جیل]] میں جامعہ کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ے۔ اس کے علاوہ [[گونگے]]، [[بہرے]]، [[نابینا]]، افراد کے لیے بھی ایک الگ شعبہ قائم ہیں، جس کی وجہ سے [[ڈاکٹر]] حضرات اور ایسے افراد کے والدین، دعوت اسلامی کی بہت تعریف کرتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[محمد الیاس قادری]]