"عمدۃ الامراء غلام حسین علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
 
== عہدِ حکومت ==
[[13 اکتوبر]] [[1795ء]] کو [[نواب کرناٹک]] [[محمد علی خان والا جاہ]] نے وفات پائی تو غلام حسین علی [[نواب کرناٹک]] بنے۔ [[16 اکتوبر]] [[1795ء]] کو باقاعدہ تخت نشینی کی تقریب [[چیپاک محل]]، [[مدراس]] میں اداءادا کی گئی۔ [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے متعدد ارکان یہ یقین رکھتے تھے کہ [[1798ء]] میں شروع ہونے والی [[چوتھی اینگلو میسور جنگ]] میں غلام حسین علی نے [[ٹیپو سلطان]] کو خفیہ طور پر امداد فراہم کی تاکہ وہ [[جنوبی ہندوستان]] میں [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کا بڑھتا ہوا تسلط ختم کرسکے۔کرسکیں۔ [[4 مئی]] [[1799ء]] کو [[ٹیپو سلطان]] کی شہادت کے بعد [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے غلام حسین علی پر اِس امداد کا الزام لگاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ [[کرناٹک]] کی انتظامیہ [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے حوالے کردے جس پر نواب نے انکار کیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اِس کشمکش میں نواب کی اچانک موت کا سبب [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کی جانب سے دیا گیا زہر تھا۔
 
== وفات ==