"نہر پاناما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
''نہر پاناما'' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Panama Canal، [[ہسپانوی]]: Canal de Panamá) [[وسطی امریکہ]] کے ملک [[پاناما]] میں واقع ایک [[بحری نہر]] ہے جس کے ذریعے [[بحری جہاز]] [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر الکاہل]] کے درمیان سفر کرسکتےکر سکتے ہیں۔ اس [[نہر]] کی تیاری انجینئرنگ کے منصوبہ جات کی تاریخ کا سب سے بڑا اور مشکل ترین منصوبہ تھا۔ اس کی تعمیر سے علاقے میں جہاز رانی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے کیونکہ اس سے قبل جہاز [[براعظم]] [[جنوبی امریکا]] کے گرد چکر لگاکرلگا کر [[راس ہورن|راس ہارن]] (Cape Horn) سے [[بحر الکاہل]] میں داخل ہوتے تھے۔ اس طرح [[نیویارک]] سے [[سان فرانسسکو]] کے درمیان بحری فاصلہ 9 ہزار 500 کلومیٹر (6 ہزار میل) ہوگیاہو گیا جو راس ہارن کے گرد چکر لگانے پر 22 ہزار 500 کلومیٹر (14 ہزار میل) تھا۔
 
[[ملف:Panama_Canal_under_construction%2C_1907.jpg|thumb|نہر پاناما کی تعمیر کا ایک منظر، 1907ء]]
 
اس جگہ نہر کی تعمیر کا منصوبہ 16 ویں صدی میں سامنے آیا تاہم اس پر تعمیر کا آغاز [[فرانس]] کی زیر قیادت [[1880ء]] میں شروع ہوا۔ اس کوشش کی ناکامی کے بعد اس پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] نے کام مکمل کیا اور [[1914ء]] میں اس نہر کو کھول دیا گیا۔ 77 [[الف پیما|کلومیٹر]] (48 [[میل]]) طویل اس نہر کی تعمیر میں کئی مسائل آڑے آئے جن میں [[ملیریا]] اور [[یرقان]] کی وباءوبا اور زمینی تودے گرنا شامل ہیں۔ اس نہر کی تعمیر کے دوران اندازا 27 ہزار 500 مزدور ہلاک ہوئے۔ جس میں [[1881ء]] سے [[1889ء]] تک جاری رہنے والا ناکام فرانسیسی منصوبہ بھی شامل تھا جس میں 22 ہزار کے قریب مزدور کامہلاک آئے۔ہوئے۔ تمام تر احتیاطی اقدامات کے باوجود [[1904ء]] سے [[1914ء]] تک جاری رہنے والے امریکی منصوبے کے دوران بھی 5 ہزار 609 کارکن ہلاک ہوئے اس طرح نہر کی تعمیر کے دوران ہلاک ہونے والے کارکنوں کی تعداد 27 ہزار 500کے500 کے قریب ہوگئی۔ہو گئی۔
 
[[ملف:Panama_Canal_Miraflores_Locks.jpg|thumb|نہر پانامہ کے دروازوں کا داخلی راستہ]]
 
آج نہر پانامہ دنیا کے اہم ترین بحری راستوں میں سے ایک ہے جہاں سے ہر سال 14 ہزار سے زائد بحری جہاز گذرتے ہیں جن پر 203 ملین ٹن سے زیادہ سامان لدا ہوتا ہے۔ 2002ء تک اس نہر سے 8 لاکھ جہاز گذرتےگذر چکے تھے۔
 
اس نہر سے گذرنے کا دورانیہ تقریبا 9 گھنٹے ہے۔ 2005ء میں اس نہر سے 278.8 ملین ٹن سامان سے لدے 14 ہزار 11 بحری جہاز گذرے جس سے روزانہ کا اوسط 40 بحری جہاز بنتا ہے۔
 
اس نہر کے دوران [[جھیل گیٹون]] کیونکہ سطح سمندر سے بلند ہے اس لئے اس جھیل کے دونوں جانب دروازے نصب کئے گئے ہیں جن میں پانی کو کم یا زیادہ کرکے بحری جہاز کو جھیل کی سطح پر لایا جاتا ہے اس طرح جہاز جھیل عبور کرکےکر کے دوبارہ نہر اور بعد ازاں سمندر میں پہنچ جاتا ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==