35,389
ترامیم
م (فوری زمرہ بندی : + زمرہ:حنفی فقہا) |
(ویکائی) |
||
'''خرپوتی نعیمی''' قصیدہ بردہ کی لازوال شرح لکھنے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
== نام ==
پورا نام عمر بن احمد بن محمد سعيد الخرپوتی الرومی ہے تخلص نعيمی ہے۔
== ولادت ==
[[1216ھ]] [[1801ء]] خرپوت ترکی میں پیدا ہوئے وہاں کے مفتی بھی رہے۔
== وفات ==
[[1299ھ]] [[1882ء]] خرپوت ترکی میں وفات پائی۔
== تصنیف ==
* عقيدة الشهدة، شرح قصيدة البردة - اسے شرح خرپوتی بھی کہا جاتا ہے۔
* بہت سی شروح وحواشی اوررسائل لکھے۔<ref>الأعلام, خير الدين الزركلی, دار العلم للملايين بيروت</ref>
== حوالہ جات ==▼
▲== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
|
ترامیم