"اعظم طارق (سپاہ صحابہ پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
== ابتدائی زندگی ==
 
اعظم طارق تحصیل [[چیچہ وطنی]] میں واقع گاؤں ایک سو گیارہ/ سات بار میں پیدا ہوئے۔
اعظم طارق تحصیل [[چیچہ وطنی]] میں واقع گاؤں ایک سو گیارہ/ سات آر میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک [[راجپوت]] منج خاندان سے بتایا جاتا ہے۔ اپنی ابتدائی مذہبی تعلیم ضلع [[ٹوبہ ٹیک سنگھ]] میں واقع دارالعلوم ربانیہ سے حاصل کی۔ تحصیل علم کے لیے وہ مدرسہ تجوید القرآن چیچہ وطنی اور جامعہ عربیہ نعمانیہ [[چنیوٹ]] سے بھی مسلک رہے۔ انہوں نے 1984ء میں جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن [[کراچی]] سے دورہ حدیث کا کورس مکمل کیا۔<ref name="ا">{{cite news|title = In Death, as in Life|url =http://www.newslinemagazine.com/2003/10/in-death-as-in-life/|work= Newsline|date = 15 اکتوبر 2003 |accessdate = 18 ستمبر 2014}}</ref> انہوں نے وفاق المدارس سے عربی اور اسلامیات کے مضامین میں ایم اے کی ڈگریاں بھی حاصل کی ہوئی تھیں۔ تعلیمی سلسلے کی تکمیل کے بعد وہ جامعہ محمودیہ کراچی میں صدر مدرس اور ناظم اعلیٰ مقرر ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ جامعہ صدیق اکبر نارتھ کراچی کے خطیب بھی تھے۔
 
== سپاہ صحابہ میں شمولیت ==