"عبادی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عبادی سلطنت'''، [[ہسپانیہ]] کی ایک [[عرب]] سلطنت تھی۔ جس نے ۱۰۲۳ء1023ء سے لے کر ۱۰۹۱ء1091ء تک [[اشبیلیہ|اشبلیہ]] پر حکومت کی۔ جب [[خلافت قرطبہ|خلافتِ قرطبہ]] میں انتشار اور کمزوری پیدا ہوئی تو [[اشبلیہ]] کے [[پاکستان کے گورنر|گورنر]] [[ابوالقاسم]] نے اپنی خود مختاری کا اعلان کرکے عبادی سلطنت کی بنیاد رکھی۔ ۱۰۴۴ء1044ء میں اس کا بیٹا [[ابو عمر عباد]]، ''معتصد'' کے [[لقب]] سے تخت نشین ہوا۔ جس نے ۴۴۵ھ445ھ میں [[قرطبہ]] پر قبضہ کرکے ایک مضبوط حکومت قائم کی۔<ref name = قاسم>کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم [[سید قاسم محمود]]،ص-1027</ref>
 
 
۴۶۱ھ461ھ/۱۰۴۹ء1049ء میں اس کی وفات کے بعد [[عباد سوم]]، '''معتمد''' کے [[لقب]] سے تخت نشین ہوا۔ وہ [[شاعری]] اور آرٹ و [[فن]] کا بڑا دلدادہ تھا، لیکن ایک کمزور حکمران تھا۔<ref>بعض تاریخی کتابیں، جیسے [[خلافتِ اندلس]]، مصنف: [[نواب ذولقدر جنگ]]، میں اسے ایک بہت عقلمند اور طاقتور حمران اقرار دیا گیا ہے، جو صرف اس کتاب میں ہی نہیں بلکہ دوسری اور تاریخی کتابوں میں بھی لکھا ہے اور یہ بلکلبالکل ٹھیک بھی ہے۔</ref> جب [[الفانسو ششم]] نے اس پر حملہ کیا تو اس نے [[مراکش]] کے [[حاکم]] [[یوسف بن تاشفین]] سے امدام طلب کی۔ جس نے آکر [[الفانسو ششم|الفانسو]] کو [[ذلاقہ]] کے مقام پر شکست دی (اس لڑائی کو تاریخ میں [[جنگ زلاقہ|جنگ ذلاقہ]] کے نام سے جانا جاتا ہے) اور واپس چلا گیا، لیکن جب معتمد کی بداطواریا حد سے بڑھ گئیں تو [[یوسف بن تاشفین|یوسف]] نے اس کو پکڑ کر [[مراکش]] کے ایک شہر میں قید کردیا۔ جہاں چار سال کے بعد وہ فوت ہوگیا اور اڑسٹھہ سال حکومت کرنے کے معد [[ہسپانیہ]] سے عبادی سلطنت کا خاتمہ ہوگیا۔<ref name = قاسم/>
 
== بنو عباد کے حکمران ==
سطر 9 ⟵ 10:
! نمبر شمار !! حاکم !! عہد حکومت
|-
| ۱1 || [[ابو القاسم محمد بن عباد]] || ۱۰۲۳ء1023ء - ۱۰۴۲ء1042ء
|-
| ۲2 || [[ابو عمر معتمد]] || ۱۰۴۲ء1042ء - ۱۰۶۹ء1069ء
|-
| ۳3 || [[معتمد بن عباد]] || ۱۰۶۹ء1069ء - ۱۰۹۱ء1091ء
|-
|}
 
== حوالہ جات ==
 
<references/>
* کتاب:[[مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا]]،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-۱۰۲۷
 
[[زمرہ:الاندلس]]
[[زمرہ:خاندانہائے عرب]]
[[زمرہ:خاندانہائے مسلمان]]
 
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
 
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:مسلم سلطنتیں]]
[[زمرہ:سلطنتیں]]
[[زمرہ:اندلس]]
[[زمرہ:تاریخ اندلس]]
[[زمرہ:اندلسی شخصیات]]
[[زمرہ:اندلسی سلطنتیں]]
[[زمرہ:ہسپانیہ]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیہ]]
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]]
[[زمرہ:حکمران اندلس]]
[[زمرہ:مسلم حکمران خاندان]]