"لوط (بائبل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
== فیصلہ اور علیٰحدگی ==
چرواہوں میں جھگڑا کے باعث [[ابراہیم]] نے اپنے بھتیجے لُوط کو کہا کہ وہ اپنے لیے کوئی اور جگہ چُن لے۔ لُوط نے خود غرضی سے [[سدوم و عمورہوعمورہ|سدوم]] کے سرسبز و شاداب گردونواح کو چُنا۔ یہ شہر اپنی بدی کے باعث بڑا بدنام تھا۔<ref>پیدائش 13–13:5</ref> اِس تباہ کن انتخاب سے اُس کی قسمت پر مُہر لگ گئی، جب کہ [[ابراہیم]] نے بلند روحانی کردار کا اظہار کیا۔<ref>پیدائش 18–13:14</ref>
 
== تباہی اور اسیری ==