"لوط (بائبل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:
 
== انجام اور بے عزتی ==
لوط خوف زدہ ہو کر [[ضغر|ضُغر]] سے نکلا۔ اور اپنی دونوں بیٹوں کے ہمراہ غار میں رہنے لگا۔<ref>پیدائش 19:30</ref> اُس کی بیوی بے اعتقادی کے باعث ”نمک کا ستون“ بن چکی تھی۔<ref>پیدائش 19:17،26 ؛ لوقا 17:29</ref> اِس غار میں ایک افسوس ناک بات واقع ہوئی۔<ref>پیدائش 38–19:31</ref> اکثر مسیحی علماء اِس واقعہ کو من گھڑت تحریر سمجھتے ہیں اُن کے نزدیک لوط خدا کے راستباز بندے تھے۔ کتاب پیدائش کے بیان کے مطابق لوط کی بیٹیاں اپنے باپ کو مَے پلاکر اس کے ساتھ ہم بستر ہوئیں۔ اس کے نتیجے میں لوُطلُوط [[موآب]] اور [[بن عمی]] کا (جو موآبیوں اور عمونیوں کے بنی ہیں) باپ بن گیا۔<ref>استثنا 2:9،19 ؛ زبُور 83:8</ref> کچھ علماء کے نزدیک یہ غار کی کہانی میں کوئی صداقت نہیں اور اِسرائیل کے مقابلہ میں موآبیوں اور عمونیوں کو کم درجہ دینے کے لیے گھڑی گئی ہے۔
 
== حوالہ جات ==