"بورتے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (7) using AWB
سطر 27:
([[Mongolian Cyrillic alphabet|سیریلک]]: Бөртэ үжин) [[تموجن]] کی پہلی بیوی تھی، جو بعد میں [[منگول سلطنت]] کے بانی کے طور پر [[چنگیز خان]] نام سے مشہور ہوا۔ بورتے [[منگول سلطنت]] کی پہلی ملکہ بنی۔ اس کی ابتدائی زندگی کی تفصیلات بہت کم ہیں، لیکن وہ کم عمری میں تموجن کی منگیتر بنی، اور سترہ سال کی عمر میں شادی کی۔ ایک حریف قبیلے نے اسے اغوا کر لیا۔ اس کے شوہر [[تموجن]] کی جانب سے اسے بازیاب کرانے کا فیصلہ دنیا کو فتح کرنے کی وجوہات میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ اس نے چار بیٹوں اور پانچ بیٹیوں کو جنم دیا جنہوں نے [[منگول سلطنت]] کو مزید وسعت دی۔
 
[[زمرہ:مہارانیاں]]
[[زمرہ:منگول سلطنت کی خواتین]]
[[زمرہ:چنگیز خان]]