"آشا بھوسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 14:
}}
 
'''آشا بھونسلے''' [[بالی وڈ|اردو فلموں]] کی مشہورومعروف گلوکارہ ہیں۔ وہ مشہور گلوکارہ [[لتا منگیشکر]] کی چھوٹی بہن ہیں۔ [[اردو]] کے علاوہ انھوں نے ۲۰20 بھارتی و غیرملکی زبانوں میں نغمہ سرائی کی۔ انھوں نے اب تک ۱۲،۰۰۰12،000 سے زیادہ گیت گائے۔
 
== پیدائش ==
آشا بھوسلے 8 ستمبر1933ء کو [[سانگلی]] بمبئی میں پیدا ہوئیں۔آشا بھوسلے کے والد دِینا ناتھ منگیشکر تھیٹر کے اداکار اور گلوکار بھی تھے۔ 1942ء میں جب اُن کی عمر 9 سال تھی تو والد دِینا ناتھ منگیشکر کا انتقال ہوگیا۔ والد کے انتقال کے بعد خاندان [[پونے]] سے [[کولہاپور]] اور بعد ازاں بمبئی منتقل ہوگیا۔ بمبئی منتقلی کے بعد اپنی بہن [[لتا منگیشکر]] کے ساتھ گلوکاری جاری رکھی۔آشا بھوسلے نے پہلا گانا 1943ء میں 10 سال کی عمر میں گایا جو (چلا چلا نَو بھلا) تھا یہ گانا ایک میراٹھی فلم مجھا بَل کا گانا تھا اور اس کی موسیقی دَتہ شنکر دَیو جے کار نے مرتب کی تھی۔ 1948ء میں ساون آیا گانا مقبول ہوا اور 1949ء میں رات کی رانی کے گانے ریکارڈ کروائے۔
 
== ازدواجی زندگی ==
1949ء میں گنپت راو بھوسلے سے شادی کرلی جو [[لتا منگیشکر]] کے ذاتی سیکرٹری تھے۔بدقسمتی سے یہ شادی ناکام ہوگئی۔
== گلوکاری ==
آشا بھوسلے کی مقبولیت اُس وقت ہوئی جب1954ء میں راج کپور نے اُنہیں فلم بوٹ پالش کا ایک گانا ننھے مُنے بچے کے لئےلیے سائن کیا یہ گاناآشا بھوسلے نے [[محمد رفیع]] کے ساتھ گایا جِس نے اُنہیں شہرت کی سیڑھی چڑھایا۔ موسیقار او پی نیئر نے 1956ء میں سی آئی ڈی کے لئےلیے آشا بھوسلے کو سائن کیا ۔ بی آر چوپڑا نے 1957ء میں فلم نیا دور کے لیے سائن کیااِس فلم کے تمام گانے ساحر لُدھیانوی کے لکھے ہوئے تھے۔1957ء میں نیا دور ایک پہلی فلم تھی جِس کے تمام گانے آشا بھوسلے کو دئیے گئے تھے اور اِس فلم کی ہیروئن ویجنتی مالا تھیں۔
 
{{بھارتی پسِ پردہ گلوکار}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
{{بھارتی پسِ پردہ گلوکار}}
{{فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ}}
 
[[زمرہ:گجراتی زبان کے گلوکار]]
سطر 44 ⟵ 46:
[[زمرہ:پس پردہ گلوکار]]
[[زمرہ:اردو فلمی گلوکار]]
 
[[زمرہ:بھارتی گلوکار]]