"آفتاب اقبال شمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
| image =
| caption =
| birth_date =16 فروری 1936
| birth_place = [[جہلم]] ، [[برطانوی راج]] (موجودہ پاکستان)
| death_date =
| death_place =
| other_names =
| known_for =اردو شاعری
| occupation =انگریزی پروفیسر ،اردو شاعر
| relatives =
سطر 15:
| footnotes =
}}
'''آفتاب اقبال شمیم''' ایک اردو شاعر ہیں۔آپ [[جہلم]]،[[پاکستان]] میں 1936ء میں پیدا ہوئے۔ آفتاب اقبال شمیم کا شمار اردو جدید نظم کے نمائندہ شعراء میں ہوتا ہے۔
آفتاب اقبال شمیم اردو نظم کے موجودہ شعراء میں بلا مبالغہ سب سے بڑے شاعر مانے جاتے ہیں۔ اور تمام عمر تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ دورانِ ملازمت ان کا قیام چین کی ایک یونیورسٹی میں بھی رہا جہاں انہوں نے چین کی ثقافت کا بغور مطالعہ کیا۔ چین کی ثقافت نے ان کی شخصیت اور ان کے فن پر گہرے نقش چھوڑے۔
 
1995 میں وہ گورڈن کالج راولپنڈی سے تقریباً چار عشرے پڑھانے کے بعد ریٹائر ہوئے اور آج کل اسلام آباد میں مقیم ہیں۔
== تصنیفات ==
ان کی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے
* زید سے مکالمہ
* فردا نژاد
* گم سمندر
* سایہ نورد
* آفتاب اقبال شمیم کی تمام نظمیں
* غیر مطبوعہ غزلیں
* آفتاب اقبال شمیم کی تمام غزلیں ۔ ردیف وار<ref>https://sukhansara.com/%D8%B3%D8%AE%D9%86-%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D9%BE%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A7%D9%93%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF/newposts/aftabiqbalshamim/</ref>
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:جہلم کی شخصیات]]
[[زمرہ:1936ء کی پیدائشیں]]