"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 1:
{{صندوقخانہ معلومات شخصصاحب منصب|}}
 
'''[[آیت اللہ]] العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای''' 17 جولائی 1939ء کو [[ایران]] کے اہم مقدس شہر [[مشہد]] میں پیدا ہوئے اور [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے دوسرے اور موجودہ رہبر معظم (سپریم لیڈر) ہیں۔ اس سے پہلے وہ ایران کے وزیرِ دفاع اور صدر بھی رہ چکے ہیں۔ <ref>[http://urdu.khamenei.ir/index.php?option=com_content&task=view&id=190&Itemid=182]</ref> اس سے پہلے [[روح اللہ خمینی]] ایران کے سپریم لیڈر رہ چکے ہیں۔ روح اللہ خمینی کی وفات کے بعد آیت اللہ خامنہ ای 4 جون 1989ء کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کیا گیا۔