"لیاقت پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 60:
1952ء میں سابق گورنر پنجا ب گورنر نواب مشتاق احمد گورمانی نے نوابزہ لیاقت علی خان کی یا دمیں اس قصبے کا نام لیاقت پور رکھ دیا او روہ دفاتر جویہاں سے تین چار میل دور الہٰ آباد کے قصبے میں کام کررہے تھے انہیں لیاقت پور منتقل کردیاگیا ۔اس قصبے کی تعمیر کے لئے ٹاؤن پلاننگ کی گئی ۔
==سیاسی شخصیات ==
چوہدری مسعود احمد ،مخدوم سید احمد عالم انور ،سید مسعودعالم شاہ ،عبدالرشید رحمانی ،مخدوم سید احمد محمود ،حامد سعید کاظمی میاں سلام اسلم، راشد رفیق، وغیرہ
 
== مشہور شعراء کرام ==
یہاں کے مشہور شعراء ضیاء الدین نعیم ،جام محمد نواز ،رانا بشیر احمد ،چوہدری لیاقت علی ،محمد اعجاز خاور ،لالہ ارشد حبیب ،حبیب الرحمان مڑل ،دانش ،نذیر مستانہ،راب نواز محمد ی ،صوفی عبدالخالق مستانہ ہیں ۔مرحوم شعراء کرام میں شفیق حید رآبادی او رفیض محمد دلچسپ (جندو پیر کمال ) قابل ذکر ہیں ۔<ref>http://rykupdate.com/2012/04/03/the-history-of-liaquat-pur/</ref>