"فیروز خان (بھارتی اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
ہی میں انہوں نے کامیڈی فلم ' ویلکم ' میں کام کیا۔یہ ان کی آخری فلم تھی اس کے بعد سے وہ مستقل بیمار رہنے لگے۔ان کے آخری وقتوں میں ان کے بیٹے ف[[ردین خان]] برابر ان کے ساتھ رہے۔اپنے والد کی تیمارداری کی وجہ سے فردین نے کوئی فلم سائن نہیں کی ۔فیرو خان کو فلمی صنعت میں ان کی کارکردگی کے لیے سن دو ہزار میں فلم فیئر نے لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
 
== سٹائلاسٹائل ==
 
خان کو جانوروں سے بہت محبت تھی اور اسی لیے ان کی ہر فلم میں کوئی نہ کوئی جانور ضرور ہوتا تھا۔خان کا اداکاری کا اپنا انداز تھا۔جس طرح آج کل سلمان خان اپنے سٹائل کے لیے مشہور ہیں اسی طرح کسی وقت فیروز خان جانے جاتے تھے۔خان نے اپنی پوری زندگی بہت ہی شاہانہ انداز میں گزاری۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار}}
 
 
[[Category:بالی وڈ اداکار]][[Category:ہندوستانی شخصیات]]
 
[[Category:سوانح حیات]]
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار]]