"احمد کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''احمد كُرَيِّم''' [[تیونس]] میں [[فقہ حنفی]] کے اکابر علماء میں سے تھے۔
 
== نام ==
پورا نام احمد كُرَيِّم بن محمود بن عبد الكريم (كريم، تصغير ہے) ، [[کنیت]] ابو العباس ہے۔
 
== ولادت ==
[[1243ھ]] /[[1827ء]] میں [[تیونس]] میں پیدا ہوئے۔ وہ ترکی الاصل ہیں۔