"وزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''وزن''' سے مراد وہ [[قوت]] ہے جو ہر جسم [[سیارہ|سیارے]] کی [[ثقالت|کشش ثقل]] کی وجہ سے محسوس کرتا ہے۔<br />
اوزان جس کا واحد وزن ہے سے تول کے باٹ مراد لئے جاتے ہیں؛ [[درہم]]، [[دینار]]، [[رطل]]، [[دانق]]، [[استار]]؛ یہ سب تو ل کے اوزان ہیں۔ <ref>مفتاح الاوزان - مؤلف : مفتی عبد الرحمن القاسمی عظیم آبادی - ناشر : الامۃ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ ، حیدر آباد ، انڈیا</ref>
==وزن بطور مقدار ==
کسی چیز کی مقدار معلوم کرنے کو وزن کرنا کہا جاتا ہے عرف عام میں وزن وہ مقدار ہے جو [[ترازو]] یا کانٹے(بھاری اشیاء وزن کرنے کا آلہ)سے معلوم ہو<ref>المفردات: راغب اصفہانی</ref><br />
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وزن»