"تعظیم و تکریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ تبجیل کو تعظیم و تکریم کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تَبْجِیلتعظیم و تکریم''' ([[لاطینی زبان|لاطینی]]: ''veneratio''، [[یونانی زبان|یونانی]]: [[:en:wikt:δουλεία|δουλεία]]، ''douleia'') یا '''تبجیلِ مقدسین کی تعظیم و تکریم'''، ایک خاص عمل جس میں [[مقدس]] (مسیحیت میں ولی کا متبادل نام) کا انتہائی ادب اور عزت و احترام کیا جاتا ہے۔ [[رومن کیتھولک کلیسیا]] اور [[راسخ الاعتقاد کلیسیا]] میں کسی [[مقدس]] سے منسلک [[تبرک (مذہب)|تبرکات]]، [[تمثال|تمثالوں]] اور مجسموں کا بھی عزت واحترام کیا جاتا ہے۔<ref name="Thomson">{{cite book|title=Thomson Gale Encyclopedia of Religion|editor=Lindsay Jones|publisher=Macmillan Reference USA|year=2005|edition=Second|volume=Sainthood|pages=8033|language=TG}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عرس]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}