"استمری دالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: حقیقتا ← حقیقتاً using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
اِستمَر
استمری
مُستمِر
دالہ |
continue
continuous
continuous
function

{{Calculus}}
[[ریاضی|ریاضیات]] میں '''استمری فنکشن''' ایسی [[دالہ (ریاضیات)|دالہ]] ہے جس میں، وجدانیاً، ادخال میں چھوٹی تبدیلیاں کا نتیجہ اخراج میں چھوٹی تبدیلوں پر منتج ہوتا ہے۔ استمری کی ایک وجدانی تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ ایسی فنکشن جس کا [[graph of a function|مخطط]] بغیر قلم اٹھائے بنایا جا سکتا ہو۔

مثال کے طور پر فنکشن ''h''(''t'') کسی پودے کا قد بتاتا ہے وقت ''t'' پر۔ یہ فنکشن استمری ہے۔ حقیقتاًًحقیقتاً کلاسیکی طیبعیات کا مقولہ ہے کہ قدرت کی ہر چیز استمری ہوتی ہے۔ تقابلاً، اگر ''M''(''t'') آپ کے مصرف کھاتے میں جمع پیسے ہوں، تو یہ فنکشن چھلانگیں لگائے گی جب آپ مصرف میں پیسے جمع کراؤ گے یا نکلواؤ گے، اس لیے فنکشن ''M''(''t'') غیر استمری ہو گی۔

=== حد کے اصطلاح میں تعریف ===
سطر 17:

ہم فنکشن کو ''استمری'' کہتے ہیں، اگر بشرط اگر، یہ اپنے [[domain (mathematics)|ساحہ]] کے ہر نقطہ پر استمری ہو۔ جامعاً، ہم کہتے ہیں کہ فنکشن اپنے ساحہ کے کسی [[subset|ذیلی‌طاقم]] پر استمری ہے اگر یہ اس ذیلی‌طاقم کے ہر نقطہ پر استمری ہو۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Continuity (functions)}}

== نگار خانہ ==
سطر 24:
</gallery>

[[زمرہ:دوال کی اقسام]]
[[زمرہ:حسابان]]
[[زمرہ:دوال کی اقسام]]