حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
==جنوری==
* 1 جنوری - یورپی یونین کے کئی ممالک میں نیا سکہ "یورو" آج سے نافذ ہو گیا۔
 
== فروری ==
* 7 فروری 1999ء کو [[اردن]] کے [[شاہ حسین بن طلال]] کو موت [[کینسر]] کی وجہ ہوگئیہو گئی اور انگریز بیوی کے بطن سے پیدا بیٹے عبد اللہ دوم کو اسکے بعد ولی عہد بنا دیا گیا۔
* 27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔
 
== مارچ ==
* 12 مارچ - ہنگری، پولینڈ اور [[چیک جمہوریہ]] نیٹو کے رکن ممالک بن گئے۔
* 20 مارچ - سربوں نے کوسووو کے خلاف چڑھائی کر دی۔
* 21 مارچ - برٹرنڈ پکارڈ اور برائن جونز دنیا کے سب سے پہلے لوگ بنے جنہوں نے ایک گرم ہوا کے بلون میں رکے بغیر دنیا کا چکر لگایا۔
* 23 مارچ - مسلح افراد کے حملے میں پیراگوائے کے [[نائب صدر]] لوئی ماریا ارگانا جاں بحق ہو گئے۔
* 24 مارچ - یوگوسلاویہ کے امن معاہدے کو منظور نہ کرنے کے نتیجے میں نیٹو نے یوغوسلاویا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے۔
 
== اپریل ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/1999ء»