"انقرہ دھماکا 2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:2015ء میں اجتماعی قتل بجانب زمرہ:2015ء میں قتل عام
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 7:
| target = عام شہری
| coordinates = {{Coord|39.9364|32.8438|type:railwaystation|display=inline,title}}
| date = 10 اکتوبر 2015<br/>10:04 [[مشرقی یورپی گرما وقت]]
| time =
| timezone =
| type = [[خودکش حملہ]]، [[قتل عام]]
| | fatalities = 95 (سرکاری تصدیق شدہ)<ref name=cnn>{{cite web|last1=Melvin|first1=Don|title=At least 97 killed in twin bombings near train station in Turkey's capital|url=http://www.cnn.com/2015/10/10/middleeast/turkey-ankara-bomb-blast/index.html|publisher=CNN}}</ref><br />105 (بمطابق ترکی میڈیکل ایسوسیشن)<ref>{{cite web|title=Ölü Sayısı 105'e Yükseldi|url=http://www.ttb.org.tr/index.php/Haberler/katliam-5640.html|publisher=[[Turkish Medical Association|TTB]]|accessdate=11 October 2015|language=tr}}</ref><br />128+ (بمطابق [[عوامی جمہوری پارٹی (ترکی)|عوامی جمہوری پارٹی]])<ref>{{cite web|title=HDP kriz masası: Ankara katliamında 128 kişi yaşamını yitirdi|url=http://www.birgun.net/haber-detay/hdp-kriz-masasi-ankara-katliaminda-128-kisi-yasamini-yitirdi-91933.html|publisher=[[BirGün]]|accessdate=11 October 2015|language=tr}}</ref>
| injuries = 508 (ان میں سے 65 کی حالت نازک ہے)<ref name=cnn />
| perps =
| weapons =
سطر 19:
'''انقرہ دھماکا''' [[ترکی]] کے دارالحکومت [[انقرہ]] میں 10 اکتوبر [[2015ء]] کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10:04 بجےاس وقت ہوا جب لوگ ایک امن ریلی کی شکل میں جا رہے تھے ،یہ ریلی ترکی افواج اور کرد علیحدگی پسند جماعت کردستان ورکر پارٹی کے بڑھتے ہوئے کشیدگیوں کے خلاف نکالی جارہی تھی، کرد نواز جماعت عوامی جمہوری پارٹی (پی کے کے) نے بھی اس ریلی کی حمایت کی ۔ ذرائع کے مطابق دو بم ترکی مرکزی ریلوے اسٹیشن کے باہر رکھے گئے تھے۔ اس دھماکے میں 102 افراد جاں بحق جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ [[ترکی عام انتخابات، نومبر 2015ء]] سے صرف 21 دن قبل پیش آیا تھا۔
 
== پس منظر ==
دو دھماکے متواتر اس وقت ہوئے جب لوگ ایک امن ریلی میں شریک ہونے کے لیے جمع ہو رہے تھے، اس امن ریلی کا مقصد [[کرد]] علیحدگی پسند گروہ [[پی کے کے]] کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کرنا تھا۔ ہفتہ کے روز ’امن اور جمہوریت‘ نام کی اس ریلی کے منتظمین میں کرد نواز جماعت [[ایچ ڈی پی]] بھی شامل تھی، ریلی مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے شروع ہونا تھی۔ ایچ ڈی پی جماعت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے خیال میں ان دھماکوں کا نشانہ ان کے کارکن تھے۔
 
سطر 27:
{{اقتباس|ان کی افواج اپنی موجودہ پوزیشن کے دفاع کے علاوہ کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے گی اور ساتھ ساتھ واضح اور شفاف انتخابات کے عمل میں حائل نہیں ہوں گی۔}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
{{داعش}}
 
[[زمرہ:2015ء میں ترکی میں دہشت گردانہ حادثات]]
[[زمرہ:2015ء میں قتل عام]]
[[زمرہ:انقرہ میں اکیسویں صدی]]
[[زمرہ:انقرہ میں خودکش حملے]]
[[زمرہ:انقرہ میں دہشت گردانہ حادثات]]
[[زمرہ:ترک کردی کشمکش]]
[[زمرہ:ترکی میں اجتماعی قتل]]
[[زمرہ:ترکی میں خودکش دھماکے]]
[[زمرہ:ترکی میں داعش کی دہشت گردانہ کارروائیاں]]
 
[[زمرہ:انقرہ میں اکیسویں صدی]]
[[زمرہ:فلم شدہ وفیات]]
[[زمرہ:2015ء میں قتل عام]]
[[زمرہ:ترکی میں اجتماعی قتل]]
[[زمرہ:ترکی میں خودکش دھماکے]]
[[زمرہ:انقرہ میں دہشت گردانہ حادثات]]
[[زمرہ:2015ء میں ترکی میں دہشت گردانہ حادثات]]
[[زمرہ:ترک کردی کشمکش]]