"بحری رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Corrientes-oceanicas.png|300px|thumbتصغیر|بحری رویں]]
[[Fileفائل:Perpetual Ocean.ogv|thumbتصغیر|300px|کرہ زمین کے ارد گرد بحری رویں سطح زمین کی رو کا تعاقب کر رہی ہیں۔]]
[[Fileفائل:Circulation of Ocean Currents Around the Western Antarctic Ice Shelves.ogv|thumbتصغیر|300px|[[انٹارکٹکا]] میں برفانی درازوں کے ارد گرد]]
 
'''بحری رو''' پانی کی اس رو کو کہا جاتا ہے جو [[سمندری پانی]] میں رفتار سے اور مستقل بہتی ہے۔ یہ رویں [[خط استوا]] سے [[قطب شمالی]] اور [[قطب جنوبی]] کے درمیان منحنی شکل میں بہتی ہیں۔ بحری رویں دو قسم کی ہوتی ہیں: گرم بحری رویں اور سرد بحری رویں۔ گرم بحری رویں خط استوا سے [[قطبین]] کی جانب بہتی ہیں جبکہ سرد بحری رویں قطب شمالی اور قطب جنوبی کی جانب سے خط استوا کی طرف بہتی ہیں۔ یہ بحری رویں زمین پر [[حرارت]] کو متوازن رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ [[ہوا]] کی رفتار، [[نمکینیت]]، سمندری پانی کی حرارت، اور [[کثافت]] کا فرق بحری رویں پیدا ہونے کی اہم وجوہات ہیں۔<ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب کا ضمیمہ، چھٹی جماعت</ref>
سطر 10:
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Ocean currents}}
* [http://www.oscar.noaa.gov/ NOAA Ocean Surface Current Analyses - Realtime (OSCAR)] Near-realtime Global Ocean Surface Currents derived from satellite altimeter and scatterometer data.
* [http://oceancurrents.rsmas.miami.edu/ RSMAS Ocean Surface Currents]
* [http://www.cocmp.org/ Coastal Ocean Current Monitoring Program]
سطر 16:
* [http://oceanmotion.org/html/resources/oscar.htm Data Visualizer from OceanMotion.org]
* [http://www.futureocean.org/english/research-areas/greenhouse-oceans/changes-in-ocean-circulation/facts/ Changes in Ocean Circulation] - [http://www.futureocean.org/english/ Cluster of Excellence "Future Ocean"], Kiel
 
 
{{تضبیط سند}}
 
{{DEFAULTSORTابتدائی ترتیب:بحری رو}}
 
[[زمرہ:طبیعی محیطیات]]
[[زمرہ:بحری رویں| ]]
[[زمرہ:بحار]]
[[زمرہ:بحری رویں|بحری رویں]]
[[زمرہ:ویڈیو کلپس پر مشتمل مضامین]]
[[زمرہ:طبیعی محیطیات]]