"حزب اختلاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 3:
ہر [[جمہوری]] ملک کی مجلس قانون ساز میں مختلف پارٹیاں ہوتی ہیں۔ جن میں سے ایک یا ایک سے زیادہ جماعتیں آپس میں ملی جلی حکومت قائم کر لیتی ہیں۔ باقی جو جماعتیں [[مجلس قانون ساز]] میں رہ جاتی ہیں انہیں قدرتی طور پر برسراقتدار جماعت سے اصولی اختلاف ہوتے ہیں ۔ جن کی بنا پر وہ بالعموم حکومت وقت کی پالیسیوں پر معترض رہتی ہیں۔ ایسی جماعتوں کو حزب مخالف کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ [[برطانوی]] سیاست میں [[حزب مخالف]] کو بھی اتنی ہی ذمے دار جماعت خیال کیا جاتا ہے۔ جتنا برسراقتدار جماعت کو ۔
 
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:حزب اختلاف]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]