"اشتہارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ابلاغی طرحبند بجانب زمرہ:ابلاغی تدابیر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{ویکائی|}}
[[فائل:EncycBrit1913.jpg|تصغیر|[[دائرۃ المعارف برطانیکا]] کے انتیس ویں اشاعت کا اشتہار]]
'''اشتہارات''' ذرائع ابلاغ کے کسی بھی رقمی ادائیگی کے بعدغیرشخصی پیامات کی ترسیل کو کہتے ہیں جس میں کہ مشتہرکی اپنی شناخت شامل ہو۔ اشتہارات کی ترسیل کے ذرائع اور عام اقسام اس طرح ہیں :
* ''مطبوعاتی اشتہارات'': اخبارات، رسائل، جرائد، وغیرہ۔
* ''الکٹرانک اشتہارات'': ریڈیو اور ٹیلی ویژن اشتہارات
* ''انٹرنیٹ اشتہارات'': بیانراشتہارات، سرچ انجن اشتہارات، وہ اشتہارات جو ایک موقع حبالہ کے مخصوص صفحے پر چھپے ہوں یا مطبوعاتی اشتہارات ہی کی طرح انٹرنیٹ پر ڈالے گئے ہیں، ویڈیوز اور پاپ اپ وِنڈو اشتہارات