"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
|influenced = [[محمد بن اسماعیل بخاری]]، [[مسلم بن الحجاج]]، [[ابن خزیمہ]]، [[عبدالرحمن دارمی]]، [[احمد بن شعیب النسائی]]، [[داؤد الظاہری]]
}}
'''اسحاق بن راہویہ''' (پیدائش: [[161ھ]]/ [[778ء]]– وفات: [[اتوار]] 15 [[شعبان]] [[238ھ]]/ [[29 جنوری]] [[853ء]]) إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے .خاندان خنظلہ سے جو بنی تمیم کی شاخ ہے سے تعلق تھا امام [[احمد بن حنبل]] امام [[بخاری]] امام [[مسلم]] امام [[ترمذي]] اور [[نسائی]] وغيرہم.کے اساتذہ میں سے تھے۔
'''اسحاق بن راہویہ''' ([[161ھ]] - [[238ھ]] = [[778ء]] - [[853ء]])
إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے .خاندان خنظلہ سے جو بنی تمیم کی شاخ ہے سے تعلق تھا امام [[احمد بن حنبل]] امام [[بخاری]] امام [[مسلم]] امام [[ترمذي]] اور [[نسائی]] وغيرہم.کے اساتذہ میں سے تھے۔
آپ كبار حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں .بہت زیادہ شہروں کے سفر کئے اور حدیث کو اکٹھا کیا ان میں [[عراق]]، [[حجاز]]، [[شام]] اور [[يمن]] کے سفر بھی ہیں۔
مرو کے رہنے والے تھے جو خراسان کے مضافات میں سے تھا ان کے راہویہ لقب کی وجہ یہ ہے کہ ان کے والدین مکہ جا رہے تھے کہ یہ راستے میں پیدا ہوئے جس سے راہویہ کہلاتے ہیں۔